رنویرسنگھ کیخلاف “خواتین کے جذبات کو ٹھیس “ پہنچانے پرمقدمہ درج اداکارنے حال ہی میں برہنہ فوٹو شوٹ کروایا تھا Published 27 Jul, 2022 09:56am
سدھو موسے والا کے قتل میں ملوث دو ملزمان ہلاک بھارتی پنجاب کے دالحکومت سے 20 کلومیٹر دور بھکنا گاؤں کے قریب ہونے والا مقابلہ چار گھنٹے تک جاری رہا جس کے نتیجے میں تین پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے۔ Updated 23 Jul, 2022 01:56pm
اسرائیلی صحافی کو مکہ میں داخلے میں مدد کرنے پر سعودی شہری گرفتار گرفتار ملزم نے حج کے دوران ایک غیر مسلم صحافی کو مقدس شہر مکہ میں داخل ہونے میں مدد کی تھی Updated 23 Jul, 2022 09:59am
مقدس ندی کے “پَوِتر پانی” نے بھارتی وزیرِ اعلیٰ کو اسپتال پہنچا دیا بھگونت مان پانی کو صاف ثابت کرنے کے لیے مقدس مانے جانے والے "کالی بین دریا" سے آلودہ پانی پیا، لیکن ان کا پیٹ خراب ہوگیا۔ Published 22 Jul, 2022 04:27pm
جامعہ کراچی خودکش حملہ: مرکزی سہولت کار کا خاکہ جاری خاکہ سی سی ٹی وی فوٹیج اورعینی شاہدین کی مدد سے تیارکیا گیا ہے Published 22 Jul, 2022 03:34pm
کمپنیاں پاکستان میں اپنے آپریشن کیوں بند کررہی ہیں؟ کمپنیوں کے پاکستان چھوڑ کرجانے کی اہم وجہ منظرعام پرآگئی Updated 22 Jul, 2022 01:45pm
وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب: 'اسمبلی ممبران کی خرید و فروخت کا بڑا تاجر لاہور میں موجود' شیخ رشید نے کہا کہ ملکی سلامتی یہی رہی، توملک خطرے میں چلا جائے گا Updated 23 Jul, 2022 12:08pm
امریکی صدر جوبائیڈن کورونا کا شکار ہوگئے وائٹ ہاؤس کے کورونا کوآرڈینیٹر ڈاکٹر آشیش جھا نے کہا کہ بائیڈن کا آکسیجن لیول نارمل ہے، وہ پانچ دن قرنطینہ میں رہیں گے Updated 22 Jul, 2022 01:38pm
World Indian opposition leader Sonia Gandhi questioned in money-laundering probe Congress spokesperson calls investigation a conspiracy to silence the party Published 21 Jul, 2022 05:36pm
انڈین پریمیئر لیگ جنوبی افریقہ کی کرکٹ لیگ کی چھ ٹیمیں خریدے گی نئی لیگز کی وجہ سے پاکستان سپر لیگ کے لیے چیلنجز پیدا ہو سکتے ہیں کیونکہ مقبول کھلاڑیوں کی عدم دستیابی کے خدشات ظاہر کیے جا رہے ہیں Published 20 Jul, 2022 06:13pm
پنجاب ضمنی انتخابات: ریحام نے عمران خان کی جیت کی 3 وجوہات بتا دیں ان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف چاہتی ہے جلد از جلد الیکشن کی طرف جایا جائے Published 20 Jul, 2022 03:47pm
رانیل وکرما سنگھے سری لنکا کے نئے صدر منتخب 225 رکنی پارلیمنٹ نے وکرما سنگھے کو134 ووٹ دے کر ملک کا نیا صدر منتخب کیا Updated 20 Jul, 2022 06:16pm
امریکا کے دوسرے سب سے بڑے ڈیم میں دھماکا، علاقہ لرز اٹھا دھماکے کے بعد ٹربائن ہاؤس سے آگ کے شعلے اور کالا دھواں بڑے پیمانے پر اٹھتا دیکھا گیا Published 20 Jul, 2022 12:13pm
ڈالر کی اونچی اڑان بر قرار، 224.92 روپے پر پہنچ گیا ڈالر نے ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پہنچتے ہی روپے کی قدر کو مزید گراوٹ کا شکار کردیا Updated 20 Jul, 2022 05:15pm
‘ایک سموسہ کھائیں، ایک لاکھ روپے پائیں’ انعامی رقم کا اعلان سنتے ہی بڑی تعداد میں لوگ سموسے کو دیکھنے کے لیے بیکری کا رخ کر رہے ہیں Updated 20 Jul, 2022 12:53pm
توقع ہے شام میں دہشت گردی کیخلاف جنگ میں روس اور ایران کی حمایت کریں گے، ترک صدر ترکیہ شام میں کرد زیرقیادت فورسز کو دہشت گرد اور قومی سلامتی کے لیے خطرہ سمجھتا ہے Updated 20 Jul, 2022 12:17pm
صادق آباد میں کشتی الٹنے کا واقعہ، مزید 16 لاشیں نکال لی گئیں جاں بحق ہونے والوں میں تمام خواتین ہیں، اسسٹنٹ کمشنر Published 18 Jul, 2022 05:06pm
خواتین اور مردوں کا ساتھ گھومنا ہمیں ہرگز برداشت نہیں، سابق سینیٹر مولانا عبدالرشید مولانا عبدالرشید نے کہا کہ سیاحتی مقامات میں خواتین کا آنا اور مردوں کے ساتھ گھومنا ہماری روایات کی خلاف ورزی ہے Published 18 Jul, 2022 04:00pm
شیخ رشید آڈیو لیک معاملے کے کردار جلیل شرقپوری کا ردعمل سامنے آگیا جلیل شرقپوری نے آڈیو لیک ہونے کے بعد شیخ رشید پر ہی الزامات کی بوچھاڑ کردی۔ Updated 17 Jul, 2022 04:58pm
آنجہانی سشانت سنگھ کی زندگی کس نے برباد کی؟ بہن کا نیا انکشاف سُشانت سنگھ راجپوت کی موت کے دو سال سے زیادہ بعد ان کی بہن پرینکا سنگھ نے اپنے بھائی کی موت کے بارے میں کھل کر بات کی ہے۔ Published 17 Jul, 2022 04:08pm
تحریک انصاف کے رہنماء شہباز گل گرفتار وزیر داخلہ پنجاب عطاءاللہ تارڑ کا شہباز گل کے معاملے پر کہا کہ شہباز گل کے ساتھ مسلح افراد موجود ہیں Updated 17 Jul, 2022 07:15pm
پنجاب ضمنی انتخابات: دولہا دلہن ووٹ ڈالنے پہنچ گئے دولہا گل زیب خان کا کہنا ہے کہ ووٹ ڈالنا ایک قومی ذمہ داری ہے Published 17 Jul, 2022 02:59pm
پانی میں گرفت کو مضبوط بنانے والا انوکھا دستانہ ورجینیا ٹیک کے اسسٹنٹ پروفیسر مائیکل بارٹلیٹ کی سربراہی میں محققین کی ایک ٹیم نے ایک انوکھا دستانہ تیار کیا ہے۔ Published 17 Jul, 2022 01:46pm
معروف ہدایت کار، شاہ رخ خان کی شہرت سے حسد میں مبتلا کون ہے جو شاہ رخ خان کی بولی وُڈ میں شہرت سے جلتا ہے؟ Published 17 Jul, 2022 12:40pm
امریکا مشرقِ وسطی سے کہیں نہیں جا رہا، صدرجو بائیڈن بائیڈن کا کہنا ہے کہ وہ یہ دیکھنے کے منتظر ہیں کہ آنے والے مہینوں میں کیا ہو رہا ہے Published 17 Jul, 2022 10:56am
شیخوپورہ میں ضمنی الیکشن کے موقع پر مشکوک گاڑی سے اسلحہ برآمد جدید اسلحہ سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا، قانون کی خلاف ورزی برداشت نہیں کی جائےگی، ڈی پی او Updated 17 Jul, 2022 12:00pm
امریکی صدر سعودی عرب کے دو روزہ سرکاری دورے کے بعد روانہ حرمین شریفین کے متولی نے امریکی صدر کو شاہ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے رخصت کیا Updated 17 Jul, 2022 10:43am
پنجاب ضمنی انتخابات کے دوران کچھ حلقوں میں پیدا ہونے والی دلچسپ صورتِ حال ایک طرف جہاں صوبہ بھر میں سیاسی گہما گہمی عروج پر ہے وہیں کچھ حلقوں میں دورانِ الیکشن دلچسپ صورتِ حال پیدا ہوگئی ہے۔ Updated 17 Jul, 2022 04:53pm
“جگہ نہیں ہے”: ایک ساتھ کئی ٹیبز کھولنے والوں کے لیے گوگل کی انتہائی مزاحیہ ویڈیو جاری ٹیک جائنٹ گوگل نے نئی ویڈیو شیئر کی ہے، جس میں ایک وائرل کلپ کے آڈیو ٹریک کا استعمال کیا گیا Published 16 Jul, 2022 05:01pm
شفقت محمود کی چار مختلف مقدمات میں عبوری ضمانت منظور پولیس نے25 مئی کو لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ اور ہنگامہ آرائی کے مقدمات درج کئے تھے Updated 16 Jul, 2022 05:21pm