وزیر اعظم عمران خان کا نومنتخب ایرانی صدر کو فون
وزیراعظم عمران خان نے نئے منتخب ایرانی صدرابراہیم رئیسی کو فون...
وزیراعظم عمران خان نے نئے منتخب ایرانی صدرابراہیم رئیسی کو فون کیا اور صدارتی انتخاب جیتنے پر مبارکباد دی۔
ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں نے پاک ایران تعلقات کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا۔
وزیراعظم نے افغانستان کی بگڑتی صورتحال پر اظہار تشویش کرتےہوئے کہا کہ پاکستان اور ایران دونوں پر منفی اثرات پڑ سکتے ہیں۔افغان پناہ گزین پاکستان اور ایران کا رخ کرسکتے ہیں۔
Pakistan
imran khan
Iran
Most Popular
Aaj English












Comments are closed on this story.