پی پی 158 ہنگامہ آرائی: جمشید اقبال چیمہ اور سعید مہیس کی گرفتاری کا حکم عطا تارڑ نے کہا کہ جمشید اقبال چیمہ اور سعید مہیس کی گرفتاری کا حکم دے دیا ہے Updated 17 Jul, 2022 01:05pm
پنجاب ضمنی انتخابات: پی ٹی آئی کو 12 نشستوں سے برتری، ن لیگ کو ناکامی کا سامنا تحریکِ انصاف کا 15 سے 16 نشستیں حاصل کرنے کا دعویٰ Updated 17 Jul, 2022 10:17pm
لاہور کے حلقہ پی پی 168 کے ضمنی الیکشن میں ووٹوں کی مبینہ خریداری ملزم خالد حسین نے اپنا تعلق پاکستان تحریک انصاف سے بتایا اور لوگوں کو دو سے تین ہزار روپے فی کارڈ دینے کا انکشاف کیا Published 17 Jul, 2022 12:20am
Pakistan Nurse at Lahore hospital dies under suspicious circumstances Initial report suggests drug overdose Published 16 Jul, 2022 05:09pm
لاہور نواز شریف کا تھا، ہے اور رہے گا: مریم نواز عوام کے لئے پٹرول، ڈیزل کی قیمتیں کم ہوئیں تو میں چین کی نیند سوئی، اب ہر آنے والے دنوں میں خوشخبری آئے گی Updated 15 Jul, 2022 08:55pm
Pakistan Punjab transporters slash inter-city bus fares Transporters association announce 10% reduction in fares on select routes Published 15 Jul, 2022 03:57pm
لاہور میں مبینہ طور پر اغوا لڑکی کا نکاح نامہ منظرِ عام پر آگیا اغواء ہونے والی طالبہ لائبہ لاہور کالج فار وویمن یونیورسٹی میں پرچہ دینے گئی مگر نکاح نامے کی کاپی منظر عام پر آگئی Updated 15 Jul, 2022 05:29pm
لاہور سمیت پنجاب بھر میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری لاہور میں آج دوسرے روز بھی بادلوں کے ڈیرے ہیں، موسم کو دیکھتے ہوئے چھٹیاں مناتے بچے پکنک میں مصروف ہیں۔ Published 14 Jul, 2022 09:50am
عمران خان سیاست نہیں، انتشار پھیلا رہے ہیں: حمزہ شہباز عمران نیازی نے آئی ایم ایف کے گھٹنے پکڑ کرتیل مہنگا کرنے کے وعدے کئے Published 13 Jul, 2022 06:33pm
پنجاب بھر کی مارکیٹوں اور بازاروں کو رات 9 بجے بند کرنے کی پابندی میں رعایت پنجاب بھر کی مارکیٹوں اور بازاروں پر پابندی کے خاتمے کا اطلاق 19جولائی تک رہے گا، محکمہ لیبر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا Published 13 Jul, 2022 03:22pm
مالکان کے تشدد سے کمسن گھریلو ملازم کامران کی ہلاکت، مزید 3 افراد گرفتار لاہور کے علاقے ڈیفنس میں کمسن گھریلو ملازموں پر انسانیت سوز تشدد کا واقعہ پیش آیا جہاں پیٹ کی آگ بجھانا بچوں کا جرم بن گیا۔ Updated 13 Jul, 2022 05:28pm
پی پی 168 میں پی ٹی آئی امیدوار کے دفتر پر چھاپا، ایک شخص گرفتار پولیس کو اطلاع ملی کہ پنجاب کے ضمنی الیکشن میں لاہور کے حلقہ پی پی 168 میں پی ٹی آئی امیدوار ملک نواز اعوان کے دفتر میں کچھ مسلح افراد موجود ہیں ، جس پر پولیس نے چھاپہ مارا۔ Updated 13 Jul, 2022 09:45am
ملک میں کورونا سے مزید 2 افراد جاں بحق، 371 نئے کیسز رپورٹ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 15 ہزار038 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 371 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔ Published 11 Jul, 2022 11:25am
Pakistan PM orders cities to swiftly clear offal during Eidul Adha Orders to ensure nullahs not blocked Published 10 Jul, 2022 05:30pm
سیاست سے زیادہ معیشت کو سنبھالنے کی ضرورت ہے: حمزہ شہباز حکومت سنبھالتے ہی عوام کے لئے ادویات مفت کیں جب کہ مفت بجلی دینے کے اعلان پر ہمارے مخالفین الیکشن کمیشن پہنچ گئے Updated 10 Jul, 2022 04:42pm
وفاقی وزیر ایاز صادق اور وزیر صحت پنجاب سلمان رفیق اپنی وزارتوں سے مستعفی ہوگئے ایاز صادق اور خواجہ سلمان رفیق نے ذاتی وجوہات کی بنا پر استعفیٰ دیا ہے، ایاز صادق نے اپنا استعفیٰ وزیراعظم شہباز شریف کو بجوا دیا ہے Published 09 Jul, 2022 08:53pm
حلیم عادل شیخ کو اٹھانے کا معاملہ، مقدمہ کی درخواست ایس پی ماڈل ٹاؤن کو بھجوادی گئی قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی کی جانب سے درخواست اغوا، ڈکیتی، غیر قانونی حبس بیجا میں رکھنے کے مقدمے کے اندراج کیلئے بھیجی گئی Published 09 Jul, 2022 05:56pm
لاہور میں عید قربان پر قصابوں کے ریٹ بھی آسمان سے باتیں کرنے لگے شہر میں عیدالضحی کے موقع پر قصابوں کو ایڈوانس بک کرنےکےلئے تگ و دو جاری Updated 09 Jul, 2022 05:09pm
عمران خان اپنے کارکنوں کی تربیت کرنے میں ناکام رہے: احسن اقبال لاہور: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہمیں آج معاشی مشکلات کا سامنا ہے، تمام مشکلات ایک دو سال میں... Published 09 Jul, 2022 03:01pm
Pakistan Imran Khan needs psychiatric treatment, says Ahsan Iqbal after attack in fast-food restaurant Federal planning minister says heckling showed ‘grave illness in society’ Updated 09 Jul, 2022 03:44pm
ٹرینوں کی تاخیر: لاہور کے مسافروں کی مشکلات بڑھ گئی کراچی ٹریک پر پانی موجود ہے جس کی وجہ سے ٹرین پانچ کلومیٹر یا 10 کلومیٹر کی رفتار سے سفر چل رہی ہیں Published 09 Jul, 2022 01:58pm
Videos Delayed trains putting Lahore passengers Eid celebrations at risk Karachi rain ‘slows down’ Lahore-bound trains speed Updated 09 Jul, 2022 01:18pm
Pakistan Foul play suspected as bodies of brother, sister found hanging in Lahore home Woman victim was married and had a child Published 08 Jul, 2022 07:33pm
لاہور میں بھائی بہن کی گھر میں پھندا لٹکی لاشیں بر آمد نچلی منزل سے 30 سالہ کی پھندا لٹکی لاش ملی، شواہد اکھٹے کرنے کے دوران گھر کی بالائی منزل کے کمرے سے اسکی 25 سالہ بہن کی پھندا لٹکی لاش بھی برامد ہوئی Published 08 Jul, 2022 05:27pm
نیوٹرلز کے ساتھ میری کوئی لڑائی نہیں، حکومت گرفتار کرنا چاہتی ہے تو کر لے: عمران خان ہماری حکومت میں اگر بزدار کے خلاف کسی اور کو وزیراعلی بناتے تو وہ کرپشن کرتا Published 08 Jul, 2022 05:03pm
پنجاب میں ضمنی انتخابات: مریم نواز نے ہنگامی جلسوں کا شیڈول تیار کر لیا مسلم لیگ (ن) کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق مریم نواز 8 جولائی سے 15 جولائی تک مختلف اضلاع میں جلسے اور ریلیوں سے خطاب کریں گی۔ Published 08 Jul, 2022 03:27pm
راحت فتح علی خان ایف بی آر کے ریڈار پر، 4 کروڑ 23 لاکھ ٹیکس عائد راحت فتح علی نے صرف 2 بنکوں کے اکاؤنٹس ظاہرکیے ہیں جس کے بعد ایف بی آرنے جواب طلب کرلیا Published 07 Jul, 2022 01:24pm
پی ٹی آئی کے ارکان پنجاب اسمبلی نے 5 مخصوص نشستوں پر حلف اٹھا لیا اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے پاکستان تحریک انصاف کے ارکان سے حلف لیا Published 07 Jul, 2022 12:44pm
لاہور کے ریلوے اسٹیشن پر ٹرینوں کا شیڈول معمول پر نہ آسکا گرین لائن 6 گھنٹے، خیبرمیل 4 گھنٹے اور نارووال ایکسپریس ایک گھنٹہ تاخیر کا شکار ہے جبکہ شالیمار ایکسپریس اور قراقرم ایکسپریس منسوخ کردی گئی ہیں۔ Published 07 Jul, 2022 12:23pm
عمران ریاض نے خارجہ پالیسی اور اداروں کیخلاف بات کی: ملک احمد خان ملک احمد خان نے کہا کہ پی ٹی آئی کوالیکشن میں شکست نظرآرہی ہے، پی ٹی آئی کے پاس الیکشن پر اثر انداز ہونے کے ثبوت ہیں توسامنے لائے Published 06 Jul, 2022 04:44pm