Aaj News

First Lady

شہبازشریف سیاست کریں غلاظت نہیں: شہباز گل

شہباز گل نے کہا کہ کیا شہباز شریف کے پاس کوئی سیاسی بات نہیں ہے، وہ کہتے ہیں خاتون اول کے گھر کی چھت پر گوشت جلتا ہے، کیا کسی نے دیکھا کہ واقعی منوں کے حساب سے گوشت جاتا ہے، آپ نے پھر ایسی زبان استعمال کی تو قانون کے مطابق محاسبہ کریں گے۔
Published 29 Mar, 2022 06:30pm