اسلام و علیکم
اللہ اور رسول کے واسطے اس مسلے کو سنجیدگی سے حل کرنے کی ضرورت ہے ، بنا کسی سیاسی اسکورنگ کے کیونکہ گزشتہ ٢ سالوں سے جان بوجھ کر کراچی کے بچوں کے رزلٹ کو خراب کیا جارہا ہے - اسکروٹنی تمام پپرز کی بچوں کی یا والدین کی نگرانی میں کرائی جاۓ - سب سے پہلے خفیہ طریقہ سے بورڈ آفس کے تمام ریکارڈ کو سیل کیا جانا چاہیے تا کہ اس خرابی کے مافیا اسکروٹنی کے عمل کو متاثر نہ کرسکے - اگر واقعی آپ کے دل میں زرہ برابر بھی ان بچوں سے ہمدردی ہے تو خدارا جلد از جلد اس مسلے کو حل کرایں -
Comments are closed on this story.