Aaj English TV

Wednesday, October 29, 2025  
06 Jumada Al-Awwal 1447  

انسانی حقوق کا دعویدار امریکا اسرائیل کی مذمت بھی نہ کرسکا

انسانی حقوق کا دعویدار امریکا ایک بار پھر بے نقاب ہوگیا، امریکا...

انسانی حقوق کا دعویدار امریکا ایک بار پھر بے نقاب ہوگیا، امریکا میڈیا ہاؤسز گرائے جانے پر اسرائیل کی مذمت بھی نہ کرسکا۔ دنیا کو آنکھیں دکھانے والا امریکا اسرائیل کے سامنے بھیگی بلی بن گیا۔

امریکی سیکریٹری خارجہ ٹونی بلنکن نے اسرائیل سے "درخواست" کی ہے کہ برائے مہربانی ہمیں بتایا جائے میڈیا ہاؤسز پر بمباری کیوں کی؟

بلنکن نے مزید کہا کہ گرائی گئی عمارت سے حماس نے کوئی راکٹ فائر نہیں کیا تھا، میں نے ذاتی طور پر ایسا کوئی ثبوت نہیں دیکھا، عمارت میں اے پی اور الجزیرہ سمیت متعدد میڈیا کے دفاتر تھے۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.

terrorism