آج کا ٹوٹکا : جوڑوں میں لیس پیدا کرنے کا آسان علاج

Updated 13 Aug, 2021 03:55pm
By

totka

السی کے بیج بظاہر انتہائی معمولی چیز معلوم ہوتے ہیں لیکن اگر آپ ان کے فوائد سے واقف ہوجائیں تو اپنے رب کی اس نعمت پر جتنا شکر ادا کریں گے کم محسوس ہوگا۔ اس کے استعمال سے خون کا گاڑھا پن ختم ہوکر اس میں روانی آتی ہے، جوڑوں میں لیس پیدا ہوتا ہے اور بھوک میں کمی واقع ہوتی ہے۔

آج کا ٹوٹکا شیف گلزار کی زبانی جانیئے اور السی کے بیج کا استعمال کرکے اپنی صحت کو زبردست بنائیں، ویڈیو ملاحظہ کریں۔۔۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.