سینیٹر سرفراز بگٹی قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے سرفراز بگٹی کی گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم سے اڑانے کی کوشش کی گئی جس میں وہ محفوظ رہے تاہم ان کا ایک گارڈ زخمی ہوگیا Published 09 Jul, 2022 10:01pm