لمز سے گریجویٹ قاسم اعوان کا قتل: ملزمان کا تاحال کوئی سراغ نہیں مل سکا تحقیقاتی ٹیم بھی ملزمان تک نہ پہنچ سکی، قاسم اعوان کی نمازجنازہ لاہور میں ادا کی گئی۔ Published 09 Jun, 2022 12:53pm