پی پی7کہوٹہ راولپنڈی کے ضمنی انتخاب میں مسترد شدہ ووٹوں کی تصدیق کیلئے پی ٹی آئی کے امیدوار کرنل (ر)شبیر اعوان کوآج صبح 10 بجے آر او آفس طلب کیا گیا ہے۔
پی ٹی آئی امیدوار شبیر گجر نے پولیس رپورٹ پراعتراض اٹھا دیا جبکہ ن لیگی امیدوارنذیر چوہان نے حلقہ پی پی 167کے نتائج کوامتناع میں رکھنے اورتحقیقات کی استدعا کردی۔
پنجاب ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کی شکست کے بعد سابق وزیراعظم نوازشریف، سابق صدر آصف زرداری اور جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔
شاہ محمود قریشی کے دھاندلی کے الزامات میں صداقت نہیں، ریٹرننگ افسر نے ملتان میں مذکورہ فیکٹری کا دورہ کیا، جہاں فیکٹری سے کوئی بیلٹ پیپر نہیں ملا، نہ ہی ایسے لوگوں کی نشان دہی ہوئی جو کہ ٹھپے لگا رہے ہوں، الیکشن کمیشن
مظفر گڑھ میں ہمارے امیدوار معظم جتوئی کے پولنگ ایجنٹس کو پولنگ اسٹیشن 44 اور 46 سے نکال دیا گیا، انہیں خالی ڈبے اور بیلٹ پیپر چیک نہیں کرنے دئیے گئے، فارم 46 شفافیت ختم کردی گئی، پی ٹی آئی رہنماء
حکومت سے مطالبہ ہے کہ مقدس آرٹیکل توڑنے والوں پر غداری کے مقدمے چلائے، انہیں ایسی سزا ملنی چاہئے پھر کسی کو آئین کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے کی جرات نہ ہو
ہوائی فائرنگ، اسلحہ کی نمائش جب کہ مخالفین کے کیمپس و بینرز اکھاڑنے پر پابندی ہوگی اور ایسے واقعات میں ملوث افراد کے خلاف بلا امتیاز قانون کارروائی ہوگی