پنجاب پولیس میں 3 ڈی پی اوز سمیت 8 پولیس افسران کے تقرر و تبادلے ڈی پی او اوکاڑہ محمد حسن اقبال کی خدمات انٹیلی جنس بیورو کے سپرد کر دی گئیں، نوٹیفکیشن Published 10 Aug, 2022 12:47pm