نیپال کی نجی ایئرلائن کے لاپتہ ہونے والے طیارے کا ملبہ مل گیا
ریسکیو کے عملے نے طیارے کے حادثے کی جگہ تلاش کر لی ہے، جو اتوار کو لاپتہ ہو گیا تھا جس میں 22 افراد سوار تھے۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.