Aaj News

پارلیمانی نظام کے تحفظ کیلئے آخری حد تک جائیں گے، مولانا فضل الرحمان

متحدہ اپوزیشن کا اجلاس جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی صدارت میں اسلام آباد میں منعقد ہوا جس میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف سمیت تمام اپوزیشن جماعتوں کے قائدین شریک ہوئے۔
Published 07 Apr, 2022 10:14am