محمد حسنین ایشیا کپ کے لیے قومی اسکواڈ کا حصہ بن گئے محمد حسنین کو فاسٹ بولر شاہین آفریدی کی جگہ قومی اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ Published 22 Aug, 2022 03:21pm