معصوم بیٹے پر بہیمانہ تشدد، پولیس نے باپ کو گرفتار کرلیا ملزم اسماعیل گرفتاری کے خوف سے ایک جگہ چھپا ہوا تھا، خصوصی ٹیم نے ہیومن انٹیلیجنس کی مدد سے گرفتار کیا Published 06 Jul, 2022 02:43pm