پنجاب حکومت نے وزراء کو قلمدان سونپ دئیے چیف سیکریٹری پنجاب کامران علی افضل نے وزراء کے محکموں کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا Published 07 Aug, 2022 11:01pm