عمران خان دھرنا دھرنا کھیل رہے ہیں، جس سے ملک کو نقصان ہوگا، یہ ملک میں بارودی سرنگ بچھا کر گئے، معیشت تباہ کردی، خزانہ خالی ہے، شوکت ترین بتائیں کہاں چھوڑ کرگئے پیسے؟، مفتاح اسماعیل
ذرائع کے مطابق بجٹ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل پیش کریں گے، حکومت کا ٹیکس آمد کا ہدف 7 ہزار 225 ارب جب کہ ترقیاتی حجم 700 سے 900 ارب روپے رکھے جانے کا امکان ہے۔
اپریل میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 623 ملین ڈالرریکارڈ ہوا، کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 9 مہینوں کی اوسط سے نصف سے بھی کم ہے، یہ بیرونی استحکام کیلئے بہت اچھی علامت ہے، مفتاح اسماعیل
عمران خان نے آئی ایم ایف سے پیٹرول مہنگا کرنے کا وعدہ کیا، جس کے مطابق پیٹرول کی قیمت اب 245روپے ہونی چاہیئے، گزشتہ حکومت نے ملک کیلئے مشکلات پیدا کیں، مفتاح اسماعیل