کامن ویلتھ گیمز: آسٹریلیا نے تمغوں کی سنچری مکمل کر لی آسٹریلوی کھلاڑی اب تک 42 طلائی، 32 چاندی اور 32 کانسی کے تمغے جیت چکے ہیں جبکہ ان کے کل میڈلز کی تعداد 106 ہے۔ Published 03 Aug, 2022 03:55pm