ملالہ یوسفزئی کو امریکی وزیر خارجہ کی جانب سے سالگرہ پر مبارکباد امریکی وزیر خارجہ نے ملالہ کیلئے تعریفی کلمات لکھتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا Updated 13 Jul, 2022 01:07pm