وزیراعظم نے جگلوٹ اسکردو روڈ کے بلاک ہونے کا نوٹس لے لیا وزیراعظم نے لینڈسلائیڈنگ سے بند شاہراہ فوری کھولنے اور ایف ڈبلیو او کو ہنگامی اقدامات کی ہدایت کردی۔ Published 04 Jul, 2022 03:39pm