Aaj News

Govt

ہیلی کاپٹر کا استعمال: خیبرپختونخوا حکومت نے قانون بنالیا

خیبرپختونخوا حکومت نے وزیراعلیٰ اور وزراء کی مراعات میں اضافے کا قانون بنا لیا، بل آج صوبائی اسمبلی پیش کیا جائے گا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور وزراء سرکاری خرچے پر ہیلی کاپٹر اور ہوائی جہاز استعمال کر سکیں گے۔
Updated 10 Jun, 2022 09:41am

پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاریوں کیلئے پنجاب بھر میں کریک ڈاؤن، متعدد گرفتار

پاکستان تحریک انصاف کے اسلام آباد لانگ مارچ سے ایک روز قبل پنجاب میں پی ٹی آئی کیخلاف صوبائی حکومت نے بڑا کریک ڈاؤن کیا، مختلف شہروں میں پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کے گھروں پر چھاپے مارے گئے۔
Updated 24 May, 2022 11:24am