Aaj News

Gold

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ

سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں 350 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونا ایک لاکھ 33 ہزار500 روپے کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔
Published 21 Apr, 2022 04:34pm

ملک میں آج سونے کی قیمت کیا رہی؟

سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں 900 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونا1لاکھ 32 ہزار400 روپے سطح پہنچ گیا ہے۔
Published 18 Apr, 2022 09:49pm

ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کے بھاؤ میں دو ہزار کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 32 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔
Published 08 Apr, 2022 08:02pm

ملک میں آج سونے کی قیمت کیا رہی؟

سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کے بھاؤ میں 900 روپے کمی ہونے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 30 ہزار 450 ہوگئی ہے۔
Published 29 Mar, 2022 08:43pm

ملک بھر میں سونا مزید مہنگا ہوگیا

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 450 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 31 ہزار 900 روپے پر پہنچ گئی ہے۔
Published 26 Mar, 2022 08:16pm