Aaj News

ملک میں سونا مزید سستا ہوگیا

سونے کے بھاؤ میں یکدم 4 ہزار 600 روپے کی کمی کے بعد فی تولہ سونا 1 لاکھ 40 ہزار 700 سو روپے کا ہوگیا ہے
Published 23 Jun, 2022 06:23pm

ملک میں سونا مزید مہنگا ہوگیا

سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کے بھاؤ میں 700 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 1 لاکھ 36 ہزار 6 سو روپے کا ہوگیا ہے۔
Published 16 May, 2022 08:23pm