ملک میں گدھوں کی تعداد میں اضافہ، گھوڑوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا رپورٹ میں بتایا کہ ہے ایک سال میں اونٹوں کی تعداد میں کوئی اضافہ نہیں ہوا ہے۔ Published 10 Jun, 2022 01:23pm
لانگ مارچ کیس: پولیس رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع، بدنظمی کے ذمہ دار عمران خان قرار عدالتی حکم کے باوجود پی ٹی آئی کارکنان کےڈی چوک پہنچنے کے معاملے پر آئی جی اسلام آباد نے7 سوالات کے جوابات سپریم کورٹ میں جمع کروادئیے۔ Updated 10 Jun, 2022 01:51pm
درآمدات، کرنٹ اکاؤنٹ خسارے، سرمایہ کاری کے اہداف حاصل نہ ہوسکے: اقتصادی سروے رپورٹ جی ڈی پی، زراعت، صنعت اور خدمات کے شعبوں نے ترقی کی مہنگائی، درآمدات اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کے اہداف کے حصول میں ناکامی کا سامنا رہا جبکہ رواں مالی سال معیشت نے 6فیصد ترقی کی۔ Updated 09 Jun, 2022 06:05pm