کورونا وائرس کے حملے جاری، مزید 3 اموات، 628 نئے کیسز رپورٹ
ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے 19ہزار 451 ٹیسٹ کئے گئے جبکہ 163 مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.