Aaj News

Cell Phone

Tecno Spark 8C - جدید دورکا جدید اسمارٹ فون

حا ل ہی میں ٹیکنو موبائل کی جانب سے Spark 8C کو لانچ کیا گیا ہے۔ Spark 8C اپنے فیچرز کے اعتبار سے ایک جدید اور اپنی قیمت کے اعتبار سے ایک مناسب اسمارٹ فون ہے۔
Updated 05 Apr, 2022 12:37pm