پاک فوج کیخلاف مہم چلانے والے 12 ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرلیے گئے
ایف آئی اے حکام نے بتایا کہ گرفتار ملزمان عام شہری ہیں جن میں ڈاکٹرز، اساتذہ و دیگر شامل ہیں اور ان افراد کا کوئی سیاسی بیک گراؤنڈ نہیں ہے۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.