وزیراعلیٰ سندھ مراد علی کی ہدایت پر صوبائی وزیرتوانائی امتیازشیخ نے آج کےالیکٹرک حکام کا اجلاس بلالیا ہے، جس میں لوڈشیڈنگ اور اس کے دورانیے سمیت دیگر تفصیلات پوچھی جائیں گی۔
بس سروس سے کراچی کے شہریوں کو سفر کی بہتر سہولتیں مہیا ہوں گی، ابتدائی طور پر بس کا کرایہ 25سے 50روپے رکھا گیا ہے، پہلے مرحلے میں بس سروس ماڈل کالونی تا ٹاور چلے گی۔