پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، اشیائے خوردونوش کے دام بڑھ گئے
By
ملک کے دوسرے صوبوں کی طرح پنجاب میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے نے دیگر اشیا ضروریہ کے دام بڑھا دئیے ہیں، اشیائے خوردونوش کے آسمان کو چھوتے داموں پر عوام کا ردعمل جاننے کے لیے دیکھتے ہیں لاہور سے ہمابٹ کی رپورٹ
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.