پنجاب ضمنی انتخابات: دولہا دلہن ووٹ ڈالنے پہنچ گئے
دولہا گل زیب خان کا کہنا ہے کہ ووٹ ڈالنا ایک قومی ذمہ داری ہے
لودھراں میں پولنگ اسٹیشن نمبر27 میں دولہا دلہن ولیمے کے روز ووٹ کاسٹ کرنے پولنگ اسٹیشن پہنچ گئے۔
دولہا گل زیب خان کا کہنا ہے کہ ووٹ ڈالنا ایک قومی ذمہ داری ہے، گھر میں مہمان اور ولیمہ چھوڑ کر آئے ہیں۔
ووٹ کاسٹ کرنے آنے والے دولہا نے کہا کہ ہمارے ایک ووٹ سے اچھا لیڈر منتخب ہوسکتا ہے۔
urdu
Most Popular
Aaj English












Comments are closed on this story.