Aaj News

عید قربان کی آمد پرچھریاں تیز کرنے والوں کی چاندی

شہریوں کا کہنا ہے سنت ابراہیمی کی ادائیگی کیلئےچاقو چھریاں تیز کروانا بھی کسی کڑے امتحان سے کم نہیں ہے
Published 09 Jul, 2022 09:58am

گوجرانوالہ میں عید قربان کی آمد پر چاقو، چھریاں اور ٹوکے تیز کرنے والوں کی پانچوں انگلیاں گھی اور سر کڑاہی میں ہے۔

شہریوں کا کہنا ہے سنت ابراہیمی کی ادائیگی کیلئے جانور کی خریداری کے بعد چاقو چھریاں تیز کروانا بھی کسی کڑے امتحان سے کم نہیں ہے۔

Pakistan

Eid

Hajj 2022