‘خواجہ سرا غیرت کے نام پر قتل ہونے کے لیے پیدا نہیں ہوئے’
By
پشاور میں کراچی سے تعلق رکھنے والی خواجہ سرا ماہی اپنی کمیونٹی کے حقوق کے لیے کام کرتی ہیں۔
ان کا ماننا ہے کہ خیبرپختونخوا میں خواجہ سراوں کی زندگی بہت مشکل ہے۔
وہ مانتی ہیں کہ اس زمر میں خواجہ سراوں کے اہلِ خانہ کو یہ بتانا ضروری ہے کہ یہ غیرت کے نام پر قتل ہونے کے لیے پیدا نہیں ہوئے۔
ماہی نے کراچی کی جامعہ سے انٹرنیشنل رلیشنز پڑھا ہے۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.