ملک میں سونے کی قدر میں مسلسل اضافہ

Published 20 Jun, 2022 06:24pm
By

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کے بھاؤ میں یکدم 1450 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 1 لاکھ 47 ہزار 250 روپے کا ہوگیا ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 1243 روپے اضافے سے ایک لاکھ 26 ہزار 243 روپے ہوگئی ہے۔

عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 1840 ڈالرز فی اونس ہوگئی ہے۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.