Aaj News

مون سون کا سلسلہ شروع، معمول سے زیادہ بارش متوقع

ملک میں پری مون سون کی بارشوں کا آغاز ہوگیا، سلسلہ اگست کے وسط تک جاری رہے گا
Updated 12 Jun, 2022 11:25am

ملک بھر میں مون سون میں معمول سے زیادہ بارشوں کا امکان ہے جبکہ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ مون سون کا آغاز جون کے آخری ہفتے میں متوقع ہے۔

پنجاب اور سندھ میں بارشیں معمول سے زیادہ ہونے کی توقع ہے، مون سون کا پہلا اسپل اگست کے وسط تک جاری رہے گا۔

Pakistan

Hot Weather

Moonsoon