ڈاکٹر سکندر میندھرو امریکا میں انتقال کر گئے

Updated 11 Jun, 2022 04:01pm
By

کراچی: سندھ کے سابق وزیر صحت سینیٹر ڈاکٹر سکندر میندھرو امریکا میں انتقال کر گئے۔

سکندر میندھرو کی کچھے عرصے سے طبیعیت ناساز تھی، وہ کینسر کے عارضے میں مبتلا تھے۔

سکندرمیندھرو 2 ماہ سے امریکا کے اسپتال میں زیرعلاج تھے۔

سکندر میندھرو 2013 سے لیکر 2018 تک صوبائی اسمبلی سندھ کے ممبر بھی رہے ہیں۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.