ملک میں سونا سستا ہوگیا

Published 09 Jun, 2022 07:02pm
By

پاکستان میں سونے کی قیمت میں 1500 روپے کی بڑی کمی ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قدر میں 1500 روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 40 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔

اس کے علاوہ دس گرام سونے کا بھاؤ 12 سو 85 روپے کمی سے ایک لاکھ 20 ہزار 800 روپے کا ہوگیا ہے۔

عالمی صرافہ میں سونے کی فی اونس قیمت 18 سو 48 ڈالرز ہوگئی ہے۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.