اسٹیٹ بینک نے ہفتے کو بینک کھلے رکھنے کا فیصلہ واپس لے لیا
By
کراچی: اسٹیٹ بینک اَف پاکستان (ایس بی پی) نے ہفتے کو بینک کھلے رکھنے کا فیصلہ واپس لے لیا ہے۔
اسٹیٹ بینک نے نئے اوقات کار کے مطابق بینک پیر سے جمعرات صبح 9 سے ساڑھے 5 جب کہ جمعہ کے روز صبح 9 سے شام 6 بجے تک کھلیں گے۔
اعلامیے کے مطابق بینک میں پبلک ڈیلنگ پیر سے جمعرات صبح 9 سے ڈیڑھ بجے اور جمعہ کے روز صبح 9 بجے سے دوپہر 1 بجے تک ہوگی۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.