انٹربینک میں ڈالر مزید کتنا سستا ہوگیا؟
کراچی: انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھی جارہی ہے، کاروبار...
کراچی: انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھی جارہی ہے، کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت 1 روپے 52 پیسے کم ہوگئی، ڈالر ایک سو 81 روپے 40 پیسے پر آگیا۔
گذشتہ روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت ایک سو 82 روپے 92 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی، سات اپریل کو انٹربینک میں ڈالر ایک سو88 روپے18 پیسے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا تھا۔
جبکہ اب تک ڈالر کی قیمت میں6 روپے69 پیسے کمی ہوچکی ہے۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.
Pakistan Rupee
Most Popular












Comments are closed on this story.