Aaj News

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا

پاکستان میں ماہ رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا۔
Published 01 Apr, 2022 09:03pm

ریاض: سعودی عررب میں رمضان کا جاند نظر آگیا ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق ماہِ صیام کا چاند خلیجی سمیت دیگر ممالک میں بھی نظر آگیا ہے جہاں بابرکت مہنیے کا پہلا روزہ کل 2 اپریل بروز ہفتے کو ہوگا جبکہ پاکستان میں ماہ رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا۔

ملائیشیا اور انڈونیشیا میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا اور ان ممالک میں پہلا روزہ 3 اپریل کو ہوگا۔

Ramazan

Moon