Aaj News

کے پی میں خواجہ سراوں پر حملوں میں اضافہ، غیر سرکاری تنظیم کا دعویٰ

غیر سرکاری تنظیم کے پروگرام منیجر کے مطابق گذشتہ برس سے اب تک 9 خواجہ سراء قتل اور تشدد کے واقعات میں 700 سے زائد زخمی ہوچکے ہیں جبکہ زیادہ تر خواجہ سراوں کے قتل رقم کے تنازعے پر ہوئے ہیں۔
Published 28 Mar, 2022 06:02pm

پشاور: خیبر پختونخوا میں خواجہ سراوں پر قاتلانہ حملوں کے واقعات میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

غیر سرکاری تنظیم کے پروگرام منیجر کے مطابق گذشتہ برس سے اب تک 9 خواجہ سراء قتل اور تشدد کے واقعات میں 700 سے زائد زخمی ہوچکے ہیں جبکہ زیادہ تر خواجہ سراوں کے قتل رقم کے تنازعے پر ہوئے ہیں۔

اس ضمن میں اے آئی جی صنفی مساوات عائشہ گل کا کہنا ہے کہ ٹرانسجنڈرز کے قتل کے زیادہ تر واقعات میں راضی نامہ کرلیا جاتا ہے جس کی وجہ سے ملزمان سزا سے بچ جاتے ہیں۔

KPK

Transgender