خوشاب میں تیز رفتار مسافر بس الٹ گئی، 3 افراد جاں بحق، 10زخمی
By
خوشاب میں تیز رفتار مسافر بس الٹ گئی، حادثے میں 3 افراد جاں بحق اور 10زخمی ہوگئے ۔
تفصیلات کے مطابق خوشاب میں کٹھہ کے قریب مسافربس الٹ گئی، حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔
حادثے میں 3افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 10زخمی ہوگئے،زخمیوں کو ڈی ایچ کیواسپتال منتقل کردیاگیا۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.