ہنگو میں سی ٹی ڈی کے ساتھ جھڑپ میں 4 دہشت گرد ہلاک
ہنگو میں کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے ساتھ جھڑپ میں ...
ہنگو میں کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے ساتھ جھڑپ میں 4دہشت گرد ہلاک کر دیئے گئے۔
سی ٹی ڈی کو ذرائع سے اطلاع ملی کہ خطرناک دہشت گرد ٹل شہر کے قریبی علاقے میں موجود ہیں جس پر سی ٹی ڈی نے ایک مکان پر چھاپہ مارا، اس دوران دہشت گردوں نے سی ٹی ڈی پولیس فورس پر فائرنگ کر دی،جوابی کارروائی میں 4دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔
سی ٹی ڈی کے مطابق ہلاک ہونے والے چاروں دہشت گرد کئی دہشت گردی کے واقعات میں مطلوب تھے۔
terrorism
encounter
CTD
killed
Hangu
Most Popular
Aaj English












Comments are closed on this story.