انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 42پیسے اضافہ
By
کاروباری ہفتے کے پہلے روز بھی ڈالر کی قیمت میں اضافے کا تسلسل جاری رہا۔انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 42پیسے اضافہ ہوا۔جس کے بعد قیمت 174روپے 42 پیسے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت میں ایک روپے دس پیسے اضافہ ہوا۔قیمت فروخت 175روپے30پیسے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.