'آئی ایم ایف کی اندھی تابعداری سےعوام کومہنگائی سے لہولہان کردیا'
By
اپوزیشن لیڈرشہبازشریف کہتےہیں تین سال سےعوام کا معاشی قتل جاری ہے۔حکومت نےمہنگائی بھی کردی،آئی ایم ایف سےمذاکرات بھی ناکام ہوگئے۔مذاکرات کی ناکامی کے بعد حکومت قیمتوں میں اضافہ واپس لے۔آئی ایم ایف کی اندھی تابعداری سےعوام کومہنگائی سے لہولہان کردیا۔حکومت نےعوام کودھوکہ دیا اورآئی ایم ایف کو بھی چکر دیا۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.