Aaj News

وزیراعظم کا عمر شریف کےانتقال پرافسوس کا اظہار

وزیراعظم عمران خان نے معروف اداکار عمر شریف کےانتقال پرافسوس...
Published 02 Oct, 2021 06:19pm

وزیراعظم عمران خان نے معروف اداکار عمر شریف کےانتقال پرافسوس کااظہار کیا۔وزیراعظم نے مرحوم کی مغفرت کےلئےدعا کی۔

وزیراعظم نے کہاعمر شریف بے شمارصلاحیتوں کے مالک تھے فنون لطیفہ کےشعبے میں ایک منفرد مقام رکھتےتھے۔

imran khan

Umer Sharif