Aaj News

نوازشریف کی جعلی ویکسی نیشن کا معاملہ: نامزد ملزمان گرفتار

نوازشریف کی جعلی کورونا ویکسی نیشن کے معاملے پر مقدمےمیں نامزد...
Published 25 Sep, 2021 05:51pm

نوازشریف کی جعلی کورونا ویکسی نیشن کے معاملے پر مقدمےمیں نامزد ملزمان عادل اور ابوالحسن کو گرفتار کرلیاگیا۔ دونوں ملزمان کوٹ خواجہ سعیداسپتال کےملازم ہیں۔

پولیس ذرائع کے مطابق پولیس نےملزمان کےخلاف تھانہ گجرپورہ میں مقدمہ درج کررکھاہے۔ملزمان نے نوازشریف کی ویکسین کی جعلی ڈیٹاانٹری کی۔

Nawaz Sharif

vaccines