پی آئی اے کے بیڑے میں اضافہ، لیز پر حاصل کردہ ایئر بس طیارہ اسلام آبادپہنچ گیا
اسلام آباد:پی آئی اے کے بیڑے میں ایک اور طیارے کا اضافہ ہوگیا،...
اسلام آباد:پی آئی اے کے بیڑے میں ایک اور طیارے کا اضافہ ہوگیا، لیز پر حاصل کردہ ایئربس طیارہ اسلام آباد پہنچ گیا۔
پی آئی اے کے سی ای او ایئرمارشل ارشد ملک کا کہنا تھا کہ پی آئی اے نے ٹینڈر کے ذریعے 2طیارے حاصل کئے ہیں جبکہ دوسرا طیارہ کچھ دنوں تک پاکستان پہنچے گا ۔
سی ای او پی آئی اے ایئرمارشل ارشد ملک کا مزید کہنا تھا کہ دونوں طیارے 2017ساخت کے ہیں ۔
Islamabad
PIA
Arshad Malik
Plane
Air Marshal
Most Popular
Aaj English












Comments are closed on this story.