کانگو میں دہشتگردوں کا حملہ، 30 افراد قتل
جمہوریہ کانگو کے مشرقی صوبے ایتوری کے صدر مقام بونیا میں باغیوں...
جمہوریہ کانگو کے مشرقی صوبے ایتوری کے صدر مقام بونیا میں باغیوں نے حملہ کردیا.
مقامی پرس کے مطابق بونیہ شہر کے مضافاتی علاقے میں ڈیموکریٹیک الائنس فورس نامی باغیوں نے 30 افراد کو قتل کردیا۔
علاقے کے مکینوں کے مطابق باغیوں نے ان افراد کو قطار میں کھڑا کرتے ہوئے گولیاں مار دیں جن کی نعشیں سانی سانی نامی پہاڑی کے قریب ملیں۔
بتایا گیا ہے کہ ان باغیوں نے یہ افراد گزشتہ ہفتے کے روز قتل کیے تھے۔
terrorism
Congo
Africa
Most Popular
Aaj English












Comments are closed on this story.