کراچی کے ساحل پر پھنسے جہاز کو نکالنے کیلئے آپریشن کی اجازت
کراچی کے ساحل پر پھنسے جہاز کو نکالنے کیلئے سی میکس کمپنی کو...
کراچی کے ساحل پر پھنسے جہاز کو نکالنے کیلئے سی میکس کمپنی کو آپریشن کرنے کی اجازت دے دی گئی۔
ڈی جی پورٹ اینڈ شپنگ نے جہاز کے اگلے آپریشن کیلئے سی میکس کمپنی کو اجازت دے دی ہے۔
ایم وی ہینگ ٹوگ 77 کو ساحل سے سمندر میں لے جانے کے چوتھے آپریشن کی تیاری شروع کر دی گئی ۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ ریسکیو کمپنی سی میکس میرین سروسز اور چیف ناٹیکل سرویئر کیپٹن قاسم سعید نے آخری آپریشن کا پلان بنالیا ہے۔
karachi
operation
Ship
sea view
Most Popular
Aaj English












Comments are closed on this story.