Aaj News

Ship

بحری جہاز سے 750 ٹن خطرناک کیمیائی مواد غائب

یہ وہی بحری جہاز ہے جسے ماحول کیلئے خطرناک تصور کیے جانے والے مواد کی وجہ سے بھارت اور بنگلا دیش میں لنگر انداز ہونے سے روک دیا گیا تھا۔ اب یہ مواد پاکستان میں لنگر انداز ہونے کے بعد غائب ہوا ہے جبکہ اس کی بریکنگ پر کام روک دیا گیا تھا
Published 23 Jun, 2021 09:10am